نظریہ

اوّل مضاربہ مینجمنٹ لمیٹڈ (AMML) ملک کی معاشی تعمیر و ترقی کی پیش رفت میں تاحدِ رساں مشاورتی خدمات و مالی سہولیات، شریعہ پر مبنی ذرائع کے توسل سے، قابل ِ عمل اعلیٰ ترقیاتی منصوبے و سرمائے کی قلت کا شکار معاشی شعبہ جات کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کرے گا۔

مقصد

اوّل مضاربہ مینجمنٹ لمیٹڈ (AMML) کا ہدف مضاربہ مینجمنٹ سروسز کے شعبے میں جدت کا علمبردار، صارفین کو بہترین خدمات، مضاربہ کمپنی کے حصص برداروں و مضاربہ کے سرمایہ کاروں کے اثاثوں میں اضافہ اور عملے کو برابری کی بنیاد پر مقابلے کی فضا کی فراہمی۔

TOP