مفتی محمدحسان کلیم موجودہ وقت میںDubai Islamic Bank Pakistan Limited کے شریعہ بورڈ کے حاضر رکن اور بینک کے ملکی سطح پر شریعہ بورڈ کے سربراہ ہیں۔ مفتی صاحب کو تعلیمات و مشاورتی معاملات کے شعبے میں وسیع تر تجربہ حاصل ہے۔ اس کے ساتھ پچھلے17سال سے دارالعلوم کراچی میں اسلامی علوم اور عربی کے مضامین پر دروس بھی دے رہے ہیں۔ وہ دارالافتائ، جامعہ دارالعلوم کراچی کے رکن، سیکیوریٹیز اینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان(SECP) کے شریعہ بورڈ کے چیئرمین، پاک کویت تکافل کمپنی لمیٹڈ اور پاک قطر فیملی تکافل کے شریعہ بورڈ کے رکن اورDeloite Global Islamic Finance Team کے شرعی مشیر اور ال۔امین یو۔بی۔ایل(UBL) فنڈ کے شریعہ کائونسل کے رکن ہیں۔ اس کے ساتھ مفتی صاحبHanover Re Takafulبحرین، Takaful Emirate UAE، امانہ بینک لمیٹیڈ سری لنکا کے شریعہ بورڈ کے رکن اورCenter for Islamic Economics کراچی کے مستقل تدریسی رکن ہیں۔ Accounting and Auditing Organisation for Islamic Financial Standards (AAOFI) بحرین کے شریعہ سٹینڈرڈز(standards)کی تربیتی خدمات انجام دینے کے ساتھ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کے وزیٹنگ فیکلٹی کے ایک رکن ہیں۔
- About Us
- Management Profiles
- Management Company
- Investor Relations
- Financials
- News & Events
- Careers
- Contact Us
- Urdu
- Complaint