جناب کریم حاتم صاحب اس وقت بطور چیف ایگزیکٹو اوّل مضاربہ مینجمنٹ لمیٹڈ(AMML) خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹینٹس آف پاکستان (ICAP) کے Fellow Memberہیں۔ ان کو نان بینکنگ فنانس کمپنیز (NBFC) اور ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشن(DFI) میں مختلف انتظامی عہدوں بشمول چیف آپریٹنگ آفیسر(COO) اور گروپ ہیڈ کی حیثیت سے22سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ کاروباری حکمت عملی کی منصوبہ بندی و نفاذ، اداروں کے احیاء کے ساتھ ڈیولپمنٹ فنانس کمپنیز کے انویسٹمنٹ بینکنگ کے شعبوں میں بالخصوص بحران کا شکار حصوں کی از سرِنو بحالی و مالی مشاورت، متاثرہ پورٹ فولیوز کی وصولی اور تنظیم نو، کارپوریٹ فنانس ، ٹریژری، کیپیٹل، مارکیٹ آپریشن، مالیات اور قرضوں کی چھان بین ان کے احاطہ مہارت میں شامل ہیں۔
- About Us
- Management Profiles
- Management Company
- Investor Relations
- Financials
- News & Events
- Careers
- Contact Us
- Urdu
- Complaint